ریحام خان کا نئی فلم بنانے کا اعلان، فلم کا دلچسپ نام سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی) ریحام خان کا نئی فلم بنانے کا اعلان۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان نے فلم بنانے کا اعلان کردیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان چیمہ، چٹھہ اور باجوہ کے نام سے فلم بنائیں گی۔ ریحام خان نے اس حوالے سے پنجابی میں اپنا وڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میں فلم بنا رہی ہوں، فلم کا نام چیمہ ،چٹھہ اور باجوہ ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close