حریم شاہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے؟ شوہر بلال شاہ نے ایف آئی اے کے سامنے انکشاف کر دیا

کراچی (پی این آئی) حریم خود اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ نہیں چلاتیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ نے ایف آئی اے کی حراست میں پوچھ گچھ کے دوران بتایا ہے کہ حریم شاہ اپنا ٹویٹر اکاؤنٹ خود نہیں چلاتی۔۔۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلال شاہ سے حریم شاہ کے نام سے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے متعلق بھی پوچھ گچھ کی گئی ہے۔۔۔۔بلال شاہ نے ایف آئی اے کو بتایا کہ حریم شاہ کے نام سے چلنے والے اکاؤئنٹ سے میرا تعلق نہیں۔۔۔۔

بلال شاہ نے بتایا کہ حریم شاہ خود اپنا اکاؤنٹ نہیں چلاتی، لیکن کوئی انکی مرضی سے یہ اکاؤنٹ چلا رہا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close