راکھی نے عمراہ ادا کرنے کے بعد سلمان کو کیا مشورہ دے دیا؟

ممبئی(انٹرنیوز) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے سلمان خان کو عمرہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت نے عمرے کے دوران خانہ کعبہ کے سامنے بنائی گئی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ سلمان بھائی ان مقدس مقامات پر آجائیں، میں دعا کروں گی آپ جلد عمرہ کرنے آئیں۔

راکھی ساونت نے کہا کہ بالی ووڈ سے سب کو ان مقدس مقامات کی زیارت کے لیے آنا چاہئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close