راکھی ساونت روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر پہنچ گئی ، مدینہ سے ویڈیو شیئر کر دی

ممبئی (انٹرنیوز)بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر پہنچ گئی ، مدینہ سے ویڈیو شیئر کر دی۔۔۔راکھی ساونت کا انسٹا گرام اکاؤنٹ بحال ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت کا انسٹا گرام اکاؤنٹ بحال ہوگیا ہے جس پر اداکارہ نے مدینہ منورہ کی قریبی عمارت سے بنائی گئی ویڈیو شیئر کی ہے۔۔۔راکھی نے اب تک عمرہ کرنے کی کوئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کی، مداح ان کی نئی تصاویر کابے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close