حریم شاہ نے شہباز شریف کی ویڈیو جاری کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ ایک بار پھر میدان میں آگئیں،مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر بڑا اعلان کردیا۔ سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے لندن پہنچتے ہی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ خان صاحب کو غیرقانونی طور جیل میں رکھنے پر کل(یعنی آج) دوپہر 12 بجے شہباز شریف کی پہلی ویڈیو جاری کروں گی۔ اس بار وڈیو پیغام نہیں وڈیو جاری ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close