دوست سے شادی؟ علی سیٹھی کا مؤقف سامنے آ گیا

نیویارک (پی این آئی) پاکستانی گلوکار علی سیٹھی نے اپنے دوست سلمان طور شادی کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم یہ افواہ کس نے پھیلائی ہے۔۔۔۔سوشل میڈیا بالخصوص مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر افواہ چل رہی تھی کہ نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار، 39 سالہ علی سیٹھی نے 40 سالہ دوست سلمان طور سے نیویارک میں شادی کر لی ہے۔۔۔۔۔ اس افواہ کے پھیلنے کے بعد علی سیٹھی کا نام ٹوئٹر پر مسلسل ٹرینڈ بھی کر رہا تھا۔۔۔۔

علی سیٹھی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ میں شادی شدہ نہیں ہوں، مجھے نہیں معلوم یہ افواہ کس نے پھیلائی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close