marriage

بھارتی فلم انڈسٹری کی مقبول جوڑی کا 18 برس بعد راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) بالی وڈ اداکار فردین خان اور ان کی اہلیہ نتاشا مادھونی نے شادی کے 18 سال بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فردین خان اور ان کی اہلیہ نتاشا مادھونی نے شادی کے 18 سال بعد ایک دوسرے سے علیحدگی کا فیصلہ باہمی رضامندی سے کیا، دونوں ایک سال سے علیحدہ رہ رہے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close