ثنا خان نے اپنے بیٹے کا نام طارق جمیل رکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے بیٹے کا نام رکھ دیا ہے۔ بالی وڈ کو خیرباد کہنے کے بعد مولانا انس سید سے شادی کرنے والی ثنا خان نے اپنے بیٹے کا نام طارق جمیل رکھ دیا۔ ثنا خان نے 2020 میں بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا تھا اور پھر مفتی انس سید سے شادی کی تھی، شادی کے بعد ثنا خان خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close