پہلا رمضان المبارک ، راکھی ساونت نے کیا دعا مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی )بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے عادل درانی سے شادی کے بعد پہلے رمضان کیلئے اللہ سے دعا کی ہے۔انسٹاگرام کی پوسٹ میں بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ یااللہ یہ میرے پہلے رمضان ہیں میری مدد فرما، میں نہیں جانتی روزے کیسے رکھے جاتے ہیں، میں اکیلی رہوں گی، تو میری مدد فرما۔خیال رہے کہ کچھ روز قبل انہوں نے رمضان المبارک میں روزے رکھنے کا اعلان کیا تھااور کہا تھا کہ وہ عمرہ کیلئے دستاویزات تیار کررہی ہیں تاکہ رمضان المبارک میں سعادت حاصل ہوسکے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close