حریم شاہ کی غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے پر ان کے شوہربلال نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی)دوسری جانب حریم کے شوہر بلال کا کہنا تھا کہ ’مجھے حریم نے بتایا کہ وہ ایف آئی اے میں ان ویڈیوز کے وائرل ہونے سے پہلے ( سال بھر قبل ) ہی شکایت درج کرواچکی ہیں لیکن ایف آئی اے نے مواد کے منظر عام پر آنے تک انتظار کا کہا‘۔بلال نے اس مؤقف پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ’ ہمیں یہ بتایا جائے کہ یہ کس ملک کا قانون ہے جہاں قتل کی دھمکی پر کہا جائے پہلے مرنے کا انتظار کرو لیکن میں پہلے حریم کے ساتھ نہیں تھا اب ہوں اور میں نے ان ویڈیوز کے بعد آئندہ اسپین ٹرپ کو بھی کینسل کردیا، ہم جلد پاکستان آکر مخالفین کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے ‘۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close