پاکستانی اداکارہ انعم فیاض نے شوبز چھوڑ دیا، زندگی اسلام کے مطابق گزارنے کا اعلان

اسلام آ(پی این آئی)معروف اداکارہ فیاض انعم نےشوبز چھوڑ کر باقی زندگی اسلام کے اصولوں پر گزارنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر نا کافی مشکل تھا لیکن شوبز چھوڑ کر میں اپنی باقی زندگی گزاروں گی اداکارہ نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ جس سفر پر نکلی ہیں اس کیلئے انہیں دعاؤں کی ضرورت ہے، آپ سب کے نہ ختم ہونے والے پیار اور سپورٹ کا شکریہ۔

اداکارہ نے اس اعلان کے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سےباپردہ تصاویر کے علاوہ شوبز کی تمام تصاویر کو ڈیلیٹ کر دیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close