پاکستان کی خوبصورت اداکارہ سارہ خان نے شوہر کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کی خوبصورت اداکارہ نے شوہر کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی ڈرامے کی خوبرو اداکارہ سائرہ خان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے حال ہی میں پنجاب میں ایک گانے کی شوٹنگ مکمل کی ہے، جس کا نام بلو رانی ہے، اس کے لئے انہوں نے اپنی اہلیہ سائرہ سے درخواست کی کہ اس میں ڈانس کرلو، اس کا ایک سگنیچر اسٹائل ہے جس میں ایک دو ٹھمکے لگانے تھے،

لیکن انہوں نے منع کردیا۔ فلک شبیر نے بتایا کہ ان کے اصرار کے باوجود سائرہ نے ڈانس نہیں کیا پھر انہیں مجبوراً دوسری ماڈل ہائر کرنا پڑی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close