کراچی (پی این آئی) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے مرحوم ایم این اے عامر لیاقت کی مکیش کمار نے تیسری سابقہ اہلیہ ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ اس حوالے سے جوڈیشل مجسٹریٹ نے درخواستِ ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔ گزشتہ سماعت پر عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ یہ بات اہم ہے کہ دانیہ شاہ پر عامر لیاقت کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنے کا الزام ہے اور دانیہ ملک کے خلاف مرحوم عامر لیاقت کی صاحبزادی نے شکایت درج کروائی تھی۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں