ریحام خان نے تیسری مرتبہ شادی کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین، سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے شادی کر لی. اس حوالے سے ریحام خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ اپ ڈیٹ کرتے ہوئے شادی کا اعلان کیا ہے۔ شادی کے باقاعدہ اعلان کے بعد ریحام خان کے فالورز کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔ ریحام خان نے یہ نہیں بتایا کہ انہوں نے کس سے شادی کی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close