کیٹ ونسلیٹ نے پانی میں 7 منٹ 15 سیکنڈز تک سانس روکنے کا ریکارڈ بنا ڈالا

اسلام آباد(پی این آئی) امریکی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے ٹام کروز کا ریکارڈ توڑتے ہوئے پانی میں 7 منٹ 15 سیکنڈز تک سانس روکنے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک تازہ انٹرویو میں ہالی ووڈ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے ’اواتار 2‘ میں شوٹنگ کیلئے ٹریننگ سیشن میں پانی میں 7 منٹ 15 سیکنڈ تک اپنا سانس روکے رکھا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close