اداکارہ صبا قمر شدید غم سے نڈھال، افسوسناک خبر آگئی

لاہور (پی این آئی)اداکارہ صبا قمر شدید غم سے نڈھال، پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے بھائی انتقال کرگئے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے ” منا” لکھا، اور ساتھ ٹوٹے ہوئے دل کی ایموجی بنائی۔

 

 

 

 

صبا قمر کی منیجر مشعل چیمہ نے اداکارہ کے بھائی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کریں۔مشعل چیمہ کے مطابق صبا قمر کے بھائی کا انتقال آج صبح ہوا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close