عارف لوہار کی پرفارمنس کے دوران اچانک اسٹیج گر گیا

لاہور (پی این آئی) معروف فوک گلوکار عارف لوہار کی پرفارمنس کے دوران اسٹیج گر گیا تاہم وہ محفوظ رہے ۔ بتایا گیا ہے کہ عارف لوہار جہلم میں ایک مہندی کی تقریب میں اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کر رہے تھے جہاں اچانک اسٹیج گر گیا ۔حادثے میں عارف لوہار محفوظ رہے تاہم دو افراد زخمی ہوگئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close