پاکستانی مشہور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کوشرمناک الزام میں گرفتار کرلیا گیا

لاہور(پی این آئی) پولیس نے معروف ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو 4 ساتھیوں سمیت یوٹیوبر کے اغوا کے مقدمہ میں گرفتار کرلیاگیا۔پولیس نے مغوی کو بھی بازیاب کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق معروف ٹک ٹاکر نانی والا یوٹیوبر کے اغواہ کے مقدمہ میں رنگے ہاتھوں ساتھیوں سمیت گرفتار کیاگیا۔پولیس کے مطابق ڈسکہ کے رہائشی یوٹیوبر احمد علی نے ندیم نانی والا کے خلاف وڈیوز بنائی تھیں۔ مضحکہ خیز ویڈیو یو ٹیوب پر اپ لوڈ کرنے کی رنجش پر ندیم نانی والا نے احمد کو اغوا کر لیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close