‘مؤرخین لکھیں گے جب قوم بارشوں سے مر رہی تھی تب ایک پاگل جلسوں میں مصروف تھا، عفت عمر کی شدید تنقید

اسلام آباد (پی این آئی)اداکارہ و معروف میزبان عفت عمر نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ملکی صورتحال کے باوجود جلسے کرنے پر بغیر نام لیے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز عمران خان نے پنجاب کے شہر جہلم میں جلسہ کیا جس کے بعد عفت عمر نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا جو اب وائرل ہو رہا ہے۔اداکارہ نے لکھا کہ مؤرخین لکھیں گے جب قوم بارشوں سے مر رہی تھی تب ایک پاگل شخص جلسوں میں مصروف تھا۔

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close