بریکنگ نیوز، معروف اداکار مسعود خواجہ راولپنڈی میں انتقال کرگئے

راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان کے نامور سینئر ٹی وی اداکار مسعود خواجہ راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار مسعودخواجہ گردوں کی بیماری کے باعث ہولی فیملی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ان کے علاج کے لیے حکام بالا سے درخواست کی گئی تھی۔مسعود خواجہ کی اہلیہ شازیہ خواجہ نےنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسعود خواجہ اللہ تعالیٰ کی پناہ میں چلے گئے، اب ہم میں نہیں رہے، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت اور درجات بلند فرمائے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close