ٹک ٹاکر حریم شاہ مجرم قرار، ملک بدر کر دیا گیا

قطر (پی این آئی) دبئی میں تاحیات بلیک لسٹ ہونے کے بعد پاکستان کی ٹک ٹاکر حریم شاہ کو قطر نے بھی ملک بدر کر دیا ہے، حریم شاہ پر دھوکہ دہی کا مقدمہ درج ہوا ہے، قطری پولیس نے تحقیقات کے بعد حریم شاہ کو ملزم قرار دیا اور بعد ازاں ملک بدر کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close