خان اکیلے لڑے، میں انہیں سلام پیش کرتا ہوں، شاہ ویر جعفری حمایت میں سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر شاہ ویر جعفری عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر شاہ ویر جعفری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان کی حمایت میں بیان دے دیا۔

 

 

شاہ ویر جعفری نے لکھا کہ ’خان اکیلے لڑے، میں انہیں سلام پیش کرتا ہوں۔‘انہوں نے لکھا کہ میں ’عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اپنے ملک کو بچانے کی پوری کوشش کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close