مہنگائی نے اب اتنا بھی دماغ خراب نہیں کیا کہ مولانا فضل الرحمان، آصف زرداری اور شہباز شریف مسیحا لگنے لگیں،سینئراداکار خالد انعم

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نامور اور سینئر اداکار خالد انعم نے ملک کی موجودہ صورتحال اور بڑھتی مہنگائی پر کہا ہے کہ ‘مہنگائی نے اب اتنا بھی دماغ خراب نہیں کیا کہ مولانا فضل الرحمان، آصف زرداری اور شہباز شریف مسیحا لگنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نامور اور سینئر اداکار خالد انعم نے اسی حوالے سے اپنے مصدقہ انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ ‘مہنگائی نے دماغ خراب کردیا ہے۔ساتھ ہی اداکار نے اپوزیشن کے رہنماؤں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ‘مہنگائی نے اب اتنا بھی دماغ خراب نہیں کیا کہ مولانا فضل الرحمان، آصف زرداری اور شہباز شریف مسیحا لگنے لگیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close