انا للہ وانا الیہ راجعون، سینئر اداکار مسعود اختر کا انتقال ہوگیا

لاہور(پی این آئی)مشہور اداکار مسعود اختر 80برس کی عمر میں انتقال کر گئے ،مسعود اختر 36روز سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے کچھ عرصہ قبل مسعود اختر میں پھیپڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔

مسعود اخترکے اکلوتے بیٹے کا انتقال5ماہ قبل ہو ا تھا ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا نے مسعود اختر کے انتقال کی تصدیق کر دی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close