روس یوکرین جنگ، ارطغرل غازی بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)ترکی کے ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار انگین التان نے بھی موجود صورتحال پر اپنا پیغام جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انسٹا گرام پر ترک اداکار انگین التان دوزیتان نے لکھا کہ ”جنگ نہیں امن، تباہی نہیں تخلیقی صلاحیت، نفرت نہیں ہمدردی، لالچ نہیں سخاوت، صرف ہمارے لیے نہیں بلکہ دنیا میں سب کے لیے“۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں