پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا ’موقع‘ ملنے پر ہالی ووڈ اسٹار سے شادی کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ اگر اُنہیں موقع ملا تو وہ معروف امریکی اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو سے شادی کرنا چاہیں گی۔گزشتہ روز اداکارہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک سیشن رکھا جہاں اُنہوں نے مداحوں کے دلچسپ سوالات کے جواب دیے۔

اس سیشن کے دوران ایک صارف نے ماہرہ خان سے سوال کیا کہ ’اگر آپ کو جونی ڈیپ، ٹام کروز اور لیونارڈو ڈی کیپریو میں سے کسی ایک کے ساتھ شادی کرنے، کسی ایک کو قتل کرنے اور کسی ایک کے ساتھ ڈیٹ کرنے کا موقع ملتا تو آپ کس کے ساتھ کیا کرتیں؟‘صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ماہرہ خان نے کہا کہ ’اگر مجھے موقع ملتا تو میں لیونارڈو کے ساتھ شادی کرتی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close