معروف بالی وڈ اداکار کی شادی کے 18 سال بعد طلاق ہوگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی نامور اداکار دھنوش اور ان کی اہلیہ ایشوریا رجنی کانتھ نے شادی کے 18 سال کے بعد طلاق ہو گئی ۔ نجی ٹی وی ایشوریا اور دھنوش نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں دونوں نے اپنی طلاق کا اعلان کیا۔دونوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے زندگی کے 18 برس دوست، والدین اور ایک دوسرے کے خیر خواہ کے طور پر گزارے جس میں ہم نے کئی نشیب و فراز دیکھے لیکن اب یہ سفر اختتام پذیر ہورہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close