حریم شاہ کی ایسی ویڈیو لیک ہو گئی کہ دیکھ کر پاکستانیوں کو غصہ آگیا

کراچی (پی این آئی) متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے مشروبِ مغرب کی بوتلوں کے ساتھ ویڈیو شیئر کردی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ پلاسٹک بیگ میں سے مشروبِ مغرب کی بوتلیں نکال کر دیکھ رہی ہیں جب کہ ان کے شوہر بلال شاہ ان کی ویڈیو بنا رہے ہیں۔

حریم شاہ ایک ایک کرکے بوتلیں نکالتی جا رہی ہیں اور ان کے شوہر ان کے نام بتاتے جا رہے ہیں۔یہ واضح نہیں ہے کہ انہوں نے یہ بوتلیں ذاتی استعمال کیلئے حاصل کی ہیں یا کسی کو تحفے میں دینے والی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close