اناللہ واناالیہ راجعون! اداکارہ ثنا فخر کی دنیا ہی اجڑ گئی

کراچی (پی این آئی)پاکستانی اداکارہ ثنا فخر کی والدہ انتقال کرگئیں ، اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر مداحوں سے شیئر کی گئی ہے۔فلمسٹار ثنا نے اپنی والدہ کے ہمراہ تصویر پوسٹ کی اور لکھا کہ ’موت زندگی کے برعکس نہیں بلکہ زندگی کا حصہ ہے، اماں آپ ہمیشہ یاد آئیں گی۔‘ان کے مداحوں نے والدہ کے انتقال پر اداکارہ کے ساتھ اظہار ہمدردی اور مرحومہ کے لیے دعائیں کی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close