کیا میں راج کندرا ہوں، اس کے جیسی لگتی ہوں؟ شوہر سے متعلق سوال ، شلپا صحافی پر آگ بگولہ

اسلام آباد (پی این آئی )بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا راج کندرا سے متعلق پوچھے جانے سوال پر غصے میں آگئیں ، صحافی پر برس پڑیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شلپا سے صحافی نے راج کندرا کے کیس سے متعلق سوال پوچھا جس کے جواب میں اداکارہ غصے میں آگئیں ۔ بھارتی اداکارہ الٹا صحافی سے سوال کر دیا کہ کیا میں راج کندرا ہوں ، مین اس کے جیسی لگتی ہوں ؟آپ مجھے بتائیں میں کون ہوں ؟۔ اداکارہ کا کہنا تھا بطور فنکار کسی کی شکایت کرنی

اور نہ ہی کسی کے معاملے کی وضاحت دینی چاہیے میں ہمیشہ سے ایسی ہوں اور یہی میری زندگی کا فلسفہ ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close