شلپا شیٹی جلد شوہر سے طلاق لے لیں گی،فلمی مبصر کمال راشد خان کی پیشگوئی

ممبئی (پی این آئی)بالی ووڈ کی نامور اداکارہ شلپا شیٹی سے متعلق یہ پیشگوئی کی گئی ہے کہ وہ فحش فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتار شوہر راج کندرا سے جلد طلاق لے لیں گی۔بھارت کے فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی

اور شوہر راج کندرا سے طلاق کے حوالے سے یہ بڑی پیشگوئی کی ہے۔انہوں نے اپنی پیشگوئیوں پر مبنی ٹوئٹ نمبر 31 میں یہ کہا کہ مستقبل قریب میں شلپا اور راج کی طلاق ہوجائے گی۔واضح رہے کہ کے آر کے نک جونس اور پریانکا چوپڑا کی طلاق سے متعلق بھی پیشگوئی کرچکے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close