کرینہ نے کترینہ اوردپیکا سے بیزارگی کی انتہا بتا دی

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اداکارہ کرینہ کیف اور دپیکا پڈوکون سے بیزارگی کی انتہا بتا دی۔معروف بھارتی فلم ہدایت کار کرن جوہر کے شو کافی وِد کرن میں شرکت کے دوران جب اداکارہ کرینہ کپور سے پوچھا گیا کہ اگر آپ کبھی کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون کے ساتھ لفٹ میں پھنس جائیں تو کیا کریں گی؟کرینہ کپور نے اس سوال کا جواب کچھ یوں دیا کہ کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون کے ساتھ لفٹ میں پھنسے رہنے سے بہتر ہے میں خود اپنی جان لے لوں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close