اداکارہ صبا قمر نے بھی ویکسینیشن کروالی

لاہور(آئی این پی )پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر نے بھی اپنی کورونا ویکسینیشن کی پہلی ڈوز مکمل کرتے ہوئے اپنی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اداکارہ کورونا ویکسینیشن سینٹر میں موجود ہیں اور اپنی ویکسینیشن کی پہلی ڈوز لگوانے کے لئے تیار ہیں ۔مذکورہ ویڈیو میں اداکارہ کو کورونا سے خفاظت کے لئے پہلی ڈوز لگائی جارہی ہے جس میں وہ تھوڑی ڈری ہوئی بھی معلوم ہورہی ہیں۔اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ انہوں نے بھی کورونا سے بچا ؤکے لئے ویکسینیشن کروالی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close