حریم شاہ کی ترکی میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو گئی

استنبول (پی این آئی) سندھی وڈیرے سیاستدان سے شادی کرنے کی دعویدار پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ترکی کے ساحل پر بالی ووڈ گانے پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔حریم شاہ نے جو ان دنوں بقول اس کے اپنے دولہا کے ساتھ ہنی مون پر ہیں، ترکی کے ساحل پر سیر و تفریح کرتے ویڈیوز انسٹاگرام پر پبلش کیں۔
سیاہ لباس میں ملبوس حریم شاہ کی ٹک ٹاک ویڈیوز کے بیک گراؤنڈ میوزک بالی ووڈ کا مقبول گانا چل رہا ہے۔ ترکی کے تاریخی و سیاحتی مقامات کی سیر کے دوران بنائی گئی ویڈیوز وہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کر رہی ہیں اور مداحوں کو اپنے سیر سپاٹے کی تفصیلات سے بھی آگاہ بھی کر رہی ہیں۔۔۔

اداکارہ میرا کا ایک اور دھماکہ، جیولین تھرو کے کھلاڑی ارشد ندیم کو کرکٹر بنا دیا

لاہور (پی این آئی) انسٹاگرام پر میرا کا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں ایتھلیٹ ارشد ندیم سے متعلق گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ میرا نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلوں کے فائنل میں پانچویں پوزیشن حاصل کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کرکٹر کہہ بیٹھیں۔ میرا کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی اور پاکستان کا نام روشن کیا، انہوں نے بہت اچھا کھیلا، کھیل کے دوران ان کی محنت نظر آرہی تھی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close