معروف اداکار مصطفی قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

لاہور (آن لائن)پاکستان کے معروف اور سینئر ترین اداکار مصطفی قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ترین اداکار مصطفی قریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیاہے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close