معروف پاکستانی ماڈل کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان کی معروف ماڈل لارا مدھوال کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔لارا مدھوال کے دوستوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر یہ افسوسناک خبر شیئر کی گئی ہے۔ ستائیس سالہ لارا گزشتہ روز لاہور سے ایبٹ آباد جا رہی تھیں کہ راستے میں ان کی کار کو حادثہ پیش آگیا جس میں وہ دم توڑ گئیں۔ لارا مدھوال ایک معروف ماڈل ہونے کے ساتھ ساتھ سٹائلسٹ بھی تھیں۔ کستان کی معروف ماڈل لارا مدھوال کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔لارا مدھوال کے دوستوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر یہ افسوسناک خبر شیئر کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close