صبا قمر کا مفتی عزیزالرحمن معاملے پر ردعمل‎ مفتی عزیز الرحمان نےصبا قمر کےخلاف “توہین مذہب” کا فتویٰ دیا تھا

اسلام آباد (پی این آئی)مفتی عزیز الرحمان کی شادگرد کیساتھ نامناسب ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معروف پاکستان اداکارہ صباقمر نے اپنے ردعمل دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر قرآنی آیات شیئر کی ہےجس کا ترجمہ ہے کہ ’’ اللہ تعالی جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلیل کرتا ہے‘‘ ۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال لاہور کی مشہور وزیر خان مسجد میں گانے کی شوٹنگ کے بعد صبا قمر اور بلال سعید کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اس وقت صبا قمر کیخلاف تنقید کی تھی اور انہوں نے اداکارہ پر توہین مذہب کا الزام بھی عائد کیا تھا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close