پاکستانی ٹی وی اینکر نے خواتین کی ویکسی نیشن کی مشکل ٓٓٓاسان کر دی، کیسا لباس پہنیں، بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے مختلف ویکسینز کے انجیکشن لگوانے کا سلسلہ جاری ہے۔ لوگوں کو ویکسین تو مفت میں لگ رہی ہے لیکن سب سے بڑا مسئلہ انجیکشن لگواتے وقت بازو سے کپڑا ہٹانا ہے جس کا حل پاکستان کی ایک بڑی ٹی وی اینکر پرسن مدیحہ نقوی پاکستان ہی نہیں دنیا بھر کی خواتین کے لیےپیش کیا ہے۔ مدیحہ نقوی نے آج کورونا ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے۔ ویکسین لگوانے کیلئے انہوں نے جس لباس کا انتخاب کیا وہ بہت ہی منفرد قسم کا تھا جس کے باعث انہیں انجیکشن لگواتے ہوئے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ْْْْْْْ۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close