پرویز مشروف کی نواسی مریم رضا کی شوبز انڈسٹری میں انٹری

کراچی ٗ ممبئی (این این آئی) سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشروف کی نواسی مریم رضا نے بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز میوزک ویڈیو ” پیار دا میٹر ” بنا کرکیاہے ، جس میں بطورہدایتکارہ انہوں نے مذکورہ میوزک ویڈیو تیار کی ہے جس کے پروڈیوسر طحہٰ جی ہیں جس کی ہدایات ملک کے مشہور ہدایت کار عاصم رضا کیصاحبزادی مریم رضا نے دی ہیں ۔مریم رضا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس پہلی ویڈیو میں سبینہ سید چار مختلف روپ میں دکھائی دیں گےٗ

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close