تبدیلی کی سب سے بڑی حمایت کرنے والی کبریٰ خان نے وزیراعظم عمران خان کو ٹویٹر پر ان فالو کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)اداکاری کرنے والی کبریٰ خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی حمایت کو ظاہر کرنے کے لیے ٹوئٹر پر فالو کرنا ضروری نہیں۔ کبریٰ خان نے وزیر اعظم کو ان فالو کی خبر کا لنک شیئر کرتے ہوئے مختصر ٹوئٹ میں لکھا کہ انہیں وزیر اعظم کی حمایت کو ظاہر کرنے کے لیے ٹوئٹر پر فالو کرنا ضروری نہیں۔کبریٰ خان نے واضح کیا کہ وہ آج بھی وزیر اعظم عمران خان سب سے بڑی سپورٹر ہیں، تاہم وہ اپنی سپورٹ کو ظاہر کرنے کے لیے انہیں ٹوئٹر پر فالو کرنا ضروری نہیں ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close