صرف دو فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ جس کی پوجا پاٹ شروع کر دی گئی

ممبئی (این این آئی)سنجے لیلا بھنسالی کا شمار بالی وڈ کیکامیاب فلم سازوں اور ہدایت کاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی کامیاب فلمیں بنائی ہیں، اسی باعث سب اداکار ان کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں تاہم کرینہ کپور نے ایک مرتبہ صرف اپنے موڈ کی وجہ سے انہیں انکار کردیا تھا۔2013 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’رام لِیلا‘‘

باکس آفس پر کافی کامیاب رہی تھی، اس میں دپیکاپڈوکون اور رنویر سنگھ نیکام کیا تھا تاہم سنجے لیلا بھنسالی پہلے رنویر سنگھ کے ساتھ ہیروئن کے لیےکرینہ کپورکوکاسٹ کرنا چاہتے تھے اور اس حوالے سے تمام چیزیں طے بھی ہوگئی تھیں تاہم کرینہ نے شوٹنگ شروع ہونے سے چند روز قبل ہی انکار کردیا۔ایک انٹرویو میں کرینہ نے بتایا کہ انہوں نے فلم سائن کرلی تھی لیکن اس کی جگہ دوسری فلم ’’گوری تیرے پیار میں‘‘ کام کرنے کی حامی بھرلی، مجھے خیال بھی آیا کہ میں کیا پاگل پن کررہی ہوں اور یہ مناسب بات بھی نہیں، لیکن پھر میں نے’’رام لیلا‘‘ ے لیے معذرت کرلی ۔کرینہ کا کہنا تھا کہ یہ سب میرے موڈ کے باعث ہے، مجھے اس فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں، میں نے سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ کام کرنے کا موقع کھودیا تاہم پھر کبھی۔ان کا کہنا تھا کہ وہ بالی وڈ کی واحد اداکارہ ہیں جس نے اپنی فلمیں دوسری اداکاراؤں کو دی ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close