23 سال بعد نصرت فتح علی خاں کی قبر پر مقبرہ بنانے کا فیصلہ، سنگ بنیاد کس بڑے فنکار نے رکھا؟

مکوآنہ (این این آئی )23 سال بعد نصرت فتح علی خاں کی قبر پر مقبرہ بنانے کا فیصلہ ‘راحت فتح علی خاں نے سنگ بنیاد رکھ دیا 35 لاکھ اندازہ تخمینہ لاگت سے بننے والا مقبرہ پانچ ماہ میں مکمل ہوجائے گا۔۔۔ کپل شرما کے ساتھ 6کروڑ روپے کا فراڈ، مقدمہ درج کرلیا گیا ممبئی (این این آئی) کپل شرما شو کے میزبان اور

بھارتی کامیڈین کپل شرما نے دعویٰ کیا ہے کہ کار ڈیزائنر دلیپ چھابڑیا نے ان کے ساتھ پونے چھ کروڑ روپے کا فراڈ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ چھابڑیا نے ان سے وعدہ کیا تھا کہ وہ انہیں(وینیٹی وین) انٹرٹینمنٹ سسٹم لگا ورک سٹیشن وین فراہم کرینگے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ صورتحال اس وقت سامنے آئی جب ممبئی پولیس کے کرائم انٹلیجنس یونٹ نے کپل شرما کو جعلی رجسٹرڈ کار پکڑنے کے حوالے سے طلب کیا۔اس نئی صورتحال کے بعد پولیس دلیپ چھابڑیا اور اس کی کمپنی کیخلاف کامیڈین کپل شرما کے ساتھ تقریباً پونے چھ کروڑ روپے کی چیٹنگ اور خوردبرد کا کیس رجسٹر کریگی، اس حوالے سے کپل شرما نے اپنا بیان ممبئی پولیس کی کرائم انٹلیجنس یونٹ کو دیدیا ہے۔ڈرامہ ارطغرل غازی کے عبد الرحمٰن بھی پاکستان پہنچ گئےاسلام آباد (پی این آئی )اسلامی فتوحات پر مبنی مقبول ترین تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں عبدالرحمٰن غازی کا کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار جلال اپنی ٹیم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔تُرک اداکار جلال نے اپنے مداحوں کو پاکستان پہنچنے کی اطلاع فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپانسٹاگرام کے ذریعے دی ہے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں جلال نے انسٹاگرام پر مختلف اسٹوریز شیئر کی ہیں، اُنہوں نے اپنی پہلی انسٹا اسٹوری میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اسلام علیکم

پاکستان۔‘جلال نے لکھا کہ ’اسلام آباد ایک خوبصورت شہر ہے۔‘تُرک اداکار نے اپنی اگلی انسٹا اسٹوری میں ایک ویڈیو کلپ شیئر کی جس میں دو موسیقار بڑے ہی خوبصورت انداز میں تبلہ اور رباب بجاتے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے تُرک اداکار نے اپنی لوکیشن یعنی مقام میں ’اسلام آباد، پاکستان‘ لکھا اور اسلام آباد کا شکریہ بھی ادا کیا۔اس سے قبل گزشتہ سال ستمبر میں ’ارطغرل غازی‘ میں دوآن ایلپ کا کردار نبھانے والے جاوید جیتن گُنیر نے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔دوآن ایلپ کے بعد اس سیریز کے مرکزی کردار ارطغرل غازی نے بھی پاکستان کا دورہ کیا تھا۔یاد رہے کہ جلال نے تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں قائی قبیلے کے ایک بہادر اور ایماندار سپاہی عبدالرحمٰن کا کردار ادا کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close