اداکارہ میرا نے ہدایت کار بننے کا فیصلہ کر لیا، سکرپٹ لکھوا لیا، پیسہ کون لگائے گا؟

لاہور( این این آئی)لالی ووڈ سٹار میر افلم بنانے کیلئے فلمساز کی تلاش شروع کر دی ۔ ذرائع کے مطابق اداکار ہ میرا بطور ہدایتکار ہ فلم بنانے کا ارادہ کر چکی ہیں اور اس کیلئے انہوں نے ایک رائٹر سے اسکرپٹ بھی لکھواہے لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق میرا اپنی خواہش کی تکمیل کے لئے سرمایہ کسی ایسے فلمساز کی تلاش

میں ہیں جو فلم پر پیسہ لگا سکے لیکن میراکی یہ جستجو ابھی کامیابی سے ہمکنارنہیں ہو سکی ۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close