کروڑ پتی بننے کا طریقہ جانیئے، تیسری شادی کرنے والی 36 سالہ اداکارہ کروڑوں ڈالر کی مالک کیسے بن گئی؟

نیویارک (این این آئی)ہالی وڈ کی مشہور و معروف اور خوبصورت اداکارہ اسکارلٹ جوہانسن جن کے دنیا بھر میں مداح موجود ہیں اور کئی لوگ ان کی زندگی کی طرح اپنی زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 36سالہ اسکارلٹ جوہانسن کے مجموعی اثاثوں کی مالیت 165ملین ڈالرز ہے۔ ان کا شمار ہالی وڈ کی

سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارائوں میں بھی ہوتا ہے۔اسکارلٹ جوہانسن نے رواں سال اکتوبر میں اداکار کولن جوسٹ سے تیسری شادی کی تھی جس کی تقریب میں کورونا پابندیوں کی وجہ سے قریبی دوستوں اور رشتے داروں نے شرکت کی تھی۔اسکارلٹ جوہانسن فلم لوسی، میرج اسٹوری، گھوسٹ ورلڈ، میچ پوائنٹ اور بلیک ویڈو سمیت کئی مشہور اور ہٹ فلموں میں مرکزی کردار نبھا چکی ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close