پاکستان امریکہ کلچرل سینٹر میں فیشن شو، سینٹر کیوں سیل کر دیا گیا؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان امریکہ کلچرل سینٹر میں فیشن شو، سینٹر کیوں سیل کر دیا گیا؟ تفصیل جانیئے،ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر سائوتھ کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر سائوتھ کی جانب سے پی اے سی سی کو کرونا وائرس ایس او پیز کی خلارف ورزی کرنے پر سیل کیا گیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی اے سی

سی میں فیشن شو چل رہا تھا جس میں کرونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی کی جارہی تھی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فیشن شو کے دوران لڑکے اور لڑکیوں کی جانب سے سوشل ڈسٹینسنگ اور ماسک کا استعمال نہیں کیا جارہا تھا ۔جس پر فوری کاروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر نے سینٹر کو سیل کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close