عاطف اسلم کو 5 کروڑ 80لاکھ کا نوٹس دے دیا گیا، دبئی کی جائیدادیں کیوں ظاہر نہیں کی تھیں؟

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے نامور گلوکار عاطف اسلم پر 5کروڑ 80لاکھ روپے انکم ٹیکس عائد کردیا۔ایف بی آر نے گلوکار عاطف اسلم کا سال 2018کا انکم ٹیکس آڈٹ کرکے ٹیکس عائدکیا ۔گلوکار عاطف اسلم نے دوبئی میں واقع اپنے فلیٹس گوشواروں میں ظاہر نہیں کئے تھے ۔ایف بی آر نے عاطف اسلم

کے بنک اکائونٹس اور اثاثہ جات کی تفصیلات حاصل کررکھی تھیںجس پر ایف بی آر نے گلوکار عاطف اسلم پر ٹیکس عائد کرکے نوٹس جاری کردیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close