اداکارہ ریشم اپنی سالگرہ منائیں گی کتنے سال کی ہو گئیں ہیں؟

لاہور(این این آئی) نامور اداکارہ ریشم جمعرات 22 اکتوبر کو سالگرہ منائیں گی ۔ ریشم نے اپنی فنی زندگی کا آغا ز پی ٹی وی لاہور سنٹر سے کیا اور بعدازاں وہ فلم انڈسٹری میں آگئیں ۔ انہوںنے 1995 ء میں فلم ’’ جیوا ‘‘ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا جس نے بھرپور کامیابی حاصل کی ۔ریشم نے بے شمارفلموں میں اداکاری کے

جوہر دکھائے ۔ ریشم ماڈلنگ کی دنیا میں بھی ایک مقام رکھتی ہیں۔مداحوں کا انتظار ہے کہ ریشم یہ اعلان بھی کریں کہ وہ اس سالگرہ پر کتنے سال کی ہو گئی ہیں؟۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close