ماہرہ خان کس کے سحر میں مبتلا ہیں، اپنی بے پناہ محبت کا کھل کر اظہار کردیا۔

کراچی(پی این آئی) ماہرہ خان کس کے سحر میں مبتلا ہیں،اپنی بے پناہ محبت کا کھل کر اظہار کردیا۔پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کراچی سے اپنی بے پناہ محبت کا کھل کر اظہار کردیا۔روشنیوں کے شہر میں رہنے والے اکثر اس کے سحر میں متبلا ہوجاتے ہیں، جبکہ یہاں دورے پر آنے والے لوگ بھی اس گرویدہ ہوجاتے

ہیں۔جب بات کی جائے کراچی کے باسیوں کی تو انھیں تو شہرِ قائد ویسے ہی دل و جان سے پیارا ہے۔ایسے میں پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان نے بھی اس شہر سے والہانہ محبت کا کھل کر اظہار کردیا۔فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ میں انھوں نے ایک تصویر شیئر کی جس میں آسمان دکھائی دے رہا ہے۔اس تصویر کے ساتھ انھوں نے اپنے پیغام میں عبارت لکھی کہ ’مجھے نہیں معلوم کہ کیا میں کراچی کے آسمان کے سوا کہیں اور رہ پاؤں گی۔‘۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close