ناظرین پر جادو کر دینے والی اداکارہ میرا کو خود پر جادو کا خطرہ لاحق

کراچی(پی این آئی)ناظرین پر جادو کر دینے والی اداکارہ میرا کو خود پر جادو کا خطرہ لاحق،ناظرین پر جادو کر دینے والی اداکارہ میرا نے خود پر جادو کا انکشاف کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ میرے پیرو مرشد نے بتایا ہے کہ کچھ لوگ مجھ پر جادو کرارہے ہیں۔انہوں نے کہا جو لوگ میرے دشمن اور خلاف ہیں وہ میرے خلاف غلط

خبریں پھیلانے میں کبھی پیچھے نہیں رہمعروف اداکارہ نے کہا ہے کہ جب سے ان کے شو کے دوران فائرنگ ہوئی ہے وہ خوف کا شکار ہیں اور گھر سے نکل نہیں پا رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close