پاکستان کے نامور اداکار و گلوکار کورونا کا شکار، پوری قوم سے دعا ئوں کی اپیل

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے نامور اداکار و گلوکار کورونا کا شکار، پوری قوم سے دعا ئوں کی اپیل، پاکستان کے نامور اداکار و گلوکار ندیم جعفری کورونا کا شکار ہو گئے۔نامور گکوکار، کمپیئر اور کمنٹیٹر فخر عالم نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ندیم جعفری کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بارے میں بتایا۔فخر عالم نے

اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میرا بہت ہی پیارا دوست ندیم جعفری کورونا کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، انہیں تمام لوگوں کی دعاؤں، نیک تمناؤں اور پیار کی ضرورت ہے۔ شکریہ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close